چٹ نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیوپاری) دکان کے حساب کتاب اور کاروبار کی لکھت پڑھت کرنے والا جو نقدی کا امین بھی ہو، منیب، منیم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیوپاری) دکان کے حساب کتاب اور کاروبار کی لکھت پڑھت کرنے والا جو نقدی کا امین بھی ہو، منیب، منیم۔